- 1 اور بینمین سے اُسکا پہلوٹھا بالع پیدا ہوا ۔ دُوسرا اشبیل تیسرا اخرؔخ ۔
- 2 چوتھا نُوحہ اور پانچواں ۔
- 3 اور بالع کے بیٹے اذار اور جیرا اور ابیہود ۔
- 4 اور ابیسوع اور نمعان اور اخوح۔
- 5 جیراؔ اور سفُوفان اور حُورام تھے۔
- 6 اور اہُود کے بیٹے یہ ہیں یہ جبع کے باشندوں کے درمیان آبائی خاندانوں کے سردار تھے اور اِن ہی کو اسیر کرکے مناحت کو لے گئے تھے۔
- 7 یعنی نعمان اور اخیاہ اور جیرا۔ یہ اِنکو اِسیر کرکے لے دیا تھا اور اُس سے عُز ّا اور اخیحود پیدا ہُوئے۔
- 8 اور سحریم سے موآب کے مُلک مین اپنی دونوں بیویوں حُوسیم اور بعراہ کو چھوڑ دینے کے بعد لڑکے پیدا ہُوئے ۔
- 9 اور اُسکی بیوی ہُودس کے بطن سے یُوباب اور ضِبیہ اور میساؔ اور ملکام ۔
- 10 اور بعُوض اور سکیاہ اور مرمہ پیدا ہُوئے ۔ یہ اُسکے بیٹے تھے جو آبائی خاندانوں کے سردار تھے۔
- 11 اور حُوسیم سے ابیطوب اور الفعل پیدا ہُوئے ۔
- 12 اور بنی افؑل عؔبر اور مشعام اور سامر تھے۔ اِسی نے اُونو اور لُد اور اُسکے دیہات کو آباد کیا۔
- 13 اور بریعہ اور سمعہ بھی جو ایّلون کے باشندوں کے درمیان آبائی خاندانوں کے سردار تھے اور جنہوں نے جات کے باشندوں کو بھگا دِیا۔
- 14 اور اخیو ۔ شاشق اور یریموت۔
- 15 اور زبدیاہ اور عراد اور عدر ۔
- 16 اوعر میکاایل اور اِسفاہ اور یُوخاجوبنی بریعہ ہیں ۔
- 17 اور زبدیاہ اور مُسلا م اور حزقی اور حبر ۔
- 18 اور یسمری اور یزلیاہ اور یُوباب جو بنی الفعل ہیں۔
- 19 اور یقیم اور زِکری اور زبدی ۔
- 20 اور العینی اور ضلتی اور الئیل ۔
- 21 اور عدایاہ اور برایاہ اور سمرات جو بنی سمعی ہیں ۔
- 22 اور اِسفان اور عؔبِر اور الئیل ۔
- 23 اور عبدون اور زِکری اور حنان۔
- 24 اور حنانیاہ اور عیلام اور عنتوتیاہ۔
- 25 اور یفدیاہ اور فنوُایل جو بنی شاشق ہیں ۔
- 26 اور سمسری اور شحاریاہ اور عتالیاہ ۔
- 27 اور یعر سیاہ اور الیاہ اور زِکری جو بنی یروحام ہیں ۔
- 28 یہ اپنی پشتوں میں آبائی خاندانوں ک سردار اور رئیس تھے اور یروشلیم میں رہتھے تھے۔
- 29 اور جبعون میں جبعون کا باپ رہتا تھا جسکی بیعوی کا نام معکہ تھا۔
- 30 اور اُسکا پہلوٹھا بیٹا عبدون اور صور ااور قیس اور بعل اور ندب ۔
- 31 اور جدور اور اخیور اور زکر۔
- 32 اور مقلوت سے سِماہ پیدا ہُوا اور وہ بھی اپنے بھائیوں کے ساتھ یروشلیم میں اپنے بھائیوں کے سامنے رہتے تھے۔
- 33 اور نیر سے قیس پیدا ہُوا اور قیس سے ساؤل پیدا ہوا اور ساؤل سے یہونتن اور مِلکیشوع اور ابینداب اور اشبعل پیدا ہُوئے۔
- 34 اور یہوُنتن کا بیٹا مریبعل تھا اور مریبعل سے میکاہ پیدا ہُوا۔
- 35 اور بنی میکاہ فیتو ں اور ملک اور تاریع اور آخز تھے۔
- 36 اور آخز سے یُہوعدہ پیدا ہُوا اور یُہوعدہ سے علمت اور عزماوت اور زِمری پیدا ہوئے اور زمری سے موضا پیدا ہُوا ۔
- 37 اور موضا سے بنعہ پیدا ہوا ۔ بنعہ کا بیٹا رافعہ ۔ رافعہ کا بیٹا الیعسہ اور الیعسہ کا بنٹا اصیل۔
- 38 اور اصیل کے چھےبیٹے تھے جنکے نام یہ ہیں ۔ عزریقام بوکُرو اور اِسمعیل اور سگریاہ اور عبدیاہ اور حنان۔ یہ سب اصیل کے بیٹے تھے۔
- 39 اور اُسکے بھائی عیشق کے بیٹے یہ ہیں ۔ اُسکا پہلوٹھا اَولام ۔ دُوسرا یعوس ۔ تیسرا الیفلط ۔
- 40 اور اَولام کے بیٹے زبردست سُورما اور تیرانداز تھے اور اُسکے بہت سے بیتے اور پوتے تھے جو دیڑھ سَو تھے یہ سب بنی بنیمین میں سے تھے۔
1 Chronicles 08
- Details
- Parent Category: Old Testament
- Category: 1 Chronicles
۔تواریخ 1 باب 8