- 1 ہما رے خُدا کے شہر میں ۔ اپنے کوِہ مقُدس پر خُدا وند بُزرگ اور بے ستا ُیش کے لالٔق ہے۔
- 2 شِمال کی جانب کوہِ صیُون جو بڑے بادشاہ کا شہر ہے۔ وہ بلندی میں خوشنما اور تمام زمین کا فخر ہے۔
- 3 اُس کے محؑلوں میں خُدا پناہ مانا جاتاہے۔
- 4 کیونکہ دیکھو!بادشاہ اکھٹے ؑ ہوےٗ۔ وہ مل کرگزُرے ۔
- 5 وہ یکھ کر دنگ ہو گےؑ۔وہ گھبرا کر بھا گے۔
- 6 وہاں کپکپی نے اُنکو ٓاوبایااوراَیسےدردنے جَیسادردِزہِ۔
- 7 توُُ پوُربی ہوا سے ترسِیس کے جہازوں کو توڑڈالتاہے۔
- 8 لشکروں کے شہر خُداوند کے شہر میں یعنی اپنے خُداکے شہر میں جیِسا ہم نے سنا تھا وَیسا ہی ہم نے دیکھا ۔خُداہمیشہ اُسے بر قراررکھے گا۔
- 9 اَے خُدا تیری ہیکل کے اندرہم نے تیر ی شفقت پر غور َ کیا ہے۔
- 10 اَے خُدا !جیسا تیرا نام ہے ۔ وُیسی ہی تیری سِتایش زمین کی اِنتہا تک ہے ۔تیرادہناہاتھ صداقت سے معُمور ہے ۔
- 11 تیرے کے سبب سے کوُہ صیُون زشادمان ہو یہوُادہ کی بیٹیاں خو شی مناُ ٔ ئیں !
- 12 صیُون کے گِرد پھرو اوراُسکا طواف کرو۔ اُسکے بُرجوں کو گِنو۔
- 13 اُسکی شہر پناہ کو خُو ب دیکھ لو۔ اُسکے محلؑوں پر غورکرو۔تاکہ تمُ ٓانے والی نسل کو اُسکی خبرردے سکو
- 14 کیونکہ یہی خُدا ابداُ لاہماراخُداہے۔یہی موت تک ہمارا ہادی رہیگا۔
Psalms 048
- Details
- Parent Category: Old Testament
- Category: Psalms
زبُور باب 48