- 1 اَے قومو! سب خُداوند کی حمد کرو۔ اَے اُمتو! سب اُس کی ستایش کرو۔
- 2 کیونکہ ہم پر اُسکی بڑی شفقت ہے اور خُداوند کی سچّائی ابدی ہے۔ خُداوند کی حمد کرو۔
Psalms 117
- Details
- Parent Category: Old Testament
- Category: Psalms
زبُور باب 117